کراچی: 100 میں سے 7 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر صحت سندھ ڈاکٹرعذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ کراچی میں کورونا پھیلنے کی خبر غلط ہے ، 100 افراد کے کورونا ٹیسٹ ہوئے جن میں 7 کا کورونا مثبت آیا۔۔۔
فلو کی بہت ہلکی علامات تھیں جسکے سبب انہیں گھر بھیج دیا گیا تھا۔انہوں نے کہادنیا بھر میں اب کورونا کو فلو کی طرح ہی ٹریٹ کیا جاتا ہے ، کورونا اب موسمی فلو کی طرح ہے اس سے گھبرانے کی قطعاً ضرورت نہیں۔دوسری جانب محکمہ صحت سندھ نے کورونا اورانفلوئنزاایچ ون این ون کیسز پرہسپتالوں میں ہنگامی گائیڈلائنز جاری کردی ہیں۔