آزاد وخود مختار فلسطینی ریاست کے معاملہ پر کوئی سمجھو تا نہیں ہو گا، طاہر اشرفی

آزاد وخود مختار فلسطینی ریاست کے  معاملہ پر کوئی سمجھو تا نہیں ہو گا، طاہر اشرفی

اسلام آباد (اے پی پی) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہرمحموداشرفی نے کہا ہے کہ آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کے معاملے پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا۔

 پاکستان کیخلاف اسرائیل کو تسلیم کرنے کا پراپیگنڈاکیا گیا،پاکستان نے ہر فورم پر مظلوم فلسطینیوں کی آواز بلند کی ،صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملہ انتہائی افسوسناک ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامع مسجد محمد رسول اﷲ دارالعلوم حنفیہ مغل پورہ میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں