ٹائمز ہائر ایجوکیشن رینکنگ قائداعظم یونیورسٹی نے پاکستانی نمبر ون جامعہ کا اعزاز برقرار

ٹائمز ہائر ایجوکیشن رینکنگ قائداعظم یونیورسٹی  نے پاکستانی  نمبر ون جامعہ کا اعزاز برقرار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026میں پاکستان کی نمبر ون جامعہ کا اعزاز برقرار رکھا، رینکنگ میں 115 ممالک کی 2 ہزار 191 یونیورسٹیاں شامل ہیں۔

 پاکستان کی 99 یونیورسٹیوں عالمی رینکنگ میں جگہ بنائی، ان میں سے 48 جامعات کو باقاعدہ رینک کیا گیا ہے ۔ قائداعظم یونیورسٹی 401 سے 500 تک، کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد،ائر یونیورسٹی،نسٹ،بہاء الدین زکریا یونیورسٹی 600 سے 800 جامعات میں شامل ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں