چناب نگر :قادیانی عبادت گاہ پر حملہ،6 زخمی ،ایک حملہ آور جاں بحق
چناب نگر (نامہ نگار )چناب نگر میں قادیانی عبادت گاہ پر حملے میں 6 افراد زخمی ہو گئے ۔ گارڈز کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور مارا گیا ۔
پولیس حکام موقع پر پہنچ گئے اور تحقیقات کا آغاز کر دیا، خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حملہ آور ایک سے زیادہ تھے ۔