ہری پورضمنی الیکشن:کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آج آخری تاریخ
ہری پور (نمائندہ دنیا) این اے -18 ہری پور ضمنی انتخابات میں کاغذاتِ نامزدگی واپس لینے کی آج آخری تاریخ ہے جبکہ 6نومبر 2025 کو امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کئے جائیں گے ،پولنگ 23 نومبر کو ہوگی۔
این اے -18 ہری پور ضمنی انتخابات میں کاغذاتِ نامزدگی واپس لینے کی آج آخری تاریخ ہے جبکہ 6نومبر 2025 کو امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کئے جائیں گے ،پولنگ 23 نومبر کو ہوگی۔ واضح رہے کہ یہ نشت عمرایوب خان کی نااہلی پر الیکشن کمیشن نے خالی قرار دی تھی ۔