کوہستان سکینڈل:ملزم مشتاق الرحمان مزید7جسمانی ریمانڈپرپولیس کے حوالے

کوہستان سکینڈل:ملزم مشتاق الرحمان مزید7جسمانی ریمانڈپرپولیس کے حوالے

پشاور(بیورورپورٹ)احتساب عدالت کے جج محمد ظفر نے کوہستان 40ارب روپے مالیاتی سکینڈ ل میں گرفتار ملزم مشتاق الرحمان کو مزید 7روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔۔۔

 ملزم کو اسلام آباد سے حراست میں لیا گیا تھا ، دوران سماعت تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم کے بینک اکائونٹ میں 75 ملین روپے کی ٹرانزیکشن ہوئی ہے ، ملزم نے دوران تفتیش اہم انکشافات کئے ہیں ،استدعاہے کہ مزیدتفتیش کیلئے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع دی جائے ، جس پر عدالت نے ملزم کومزید سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں