کراچی پہنچ گئے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق صدر زرداری کی مختلف سیاسی اور سماجی شخصیات سے ملاقات متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق صدر زرداری کی مختلف سیاسی اور سماجی شخصیات سے ملاقات متوقع ہے۔ صدر زرداری کے دورے کا مقصد مختلف امور پر تبادلہ خیال اور شہری و سیاسی حلقوں سے رابطہ قائم کرنا بتایا گیا ہے۔