سبی ،ہرنائی پھاٹک کے قریب نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا، جانی نقصان نہیں ہوا

سبی ،ہرنائی پھاٹک کے قریب نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا، جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)سبی میں ہرنائی پھاٹک کے قریب نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا پولیس کے مطابق ہفتہ کو نامعلوم دہشت گردوں نے سبی کے علاقے ہرنائی پھاٹک کے قریب بم نصب کررکھا تھا جو زورداردھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔

سبی میں ہرنائی پھاٹک کے قریب نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا پولیس کے مطابق ہفتہ کو نامعلوم دہشت گردوں نے سبی کے علاقے ہرنائی پھاٹک کے قریب بم نصب کررکھا تھا جو زورداردھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں