پتنگ بازی کی اجازت کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ، پتنگ بازی کی اجازت کیلئے جاری آرڈیننس کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر، جسٹس اویس خالد 8 دسمبر کو جوڈیشل ایکٹوزم پینل اور منیر احمد کی درخواست پر سماعت کریں گے، پتنگ بازی کی اجازت دینے کیلئے جاری آرڈیننس کو چیلنج کیا گیا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ، پتنگ بازی کی اجازت کیلئے جاری آرڈیننس کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر، جسٹس اویس خالد 8 دسمبر کو جوڈیشل ایکٹوزم پینل اور منیر احمد کی درخواست پر سماعت کریں گے، پتنگ بازی کی اجازت دینے کیلئے جاری آرڈیننس کو چیلنج کیا گیا ہے۔