جاوید ضیا ڈیپوٹیشن پر ڈائریکٹر جنرل بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائنمنٹ تعینات

 جاوید ضیا ڈیپوٹیشن پر ڈائریکٹر  جنرل بیورو آف امیگریشن اینڈ  اوورسیز ایمپلائنمنٹ تعینات

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ڈائریکٹر جنرل بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائنمنٹ کی تقرری کے احکامات جاری کر دیئے۔

 اسٹیبلشمنٹ ڈویژن احکامات کے مطابق چیف انسٹرکٹر نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن میں تعینات پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس گروپ گریڈ 20 کے افسر جاوید ضیا کو ڈیپوٹیشن پر ڈائریکٹر جنرل بیورو آف امیگریشن اینڈ اورسیز ایمپلائنمنٹ تعینات کیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں