ڈیرہ بگٹی :سوئی پولیس ناکے پر دستی بم حملہ، کانسٹیبل زخمی

ڈیرہ بگٹی :سوئی پولیس ناکے  پر دستی بم حملہ، کانسٹیبل زخمی

ڈیرہ بگٹی (نامہ نگار)بلوچستان میں سوئی کے علاقے بگٹی کالونی ہندو محلہ میں قائم پولیس ناکے پر دہشتگردوں کادستی بم سے حملہ۔۔۔

 سوئی پولیس کا کانسٹیبل ستیش کمار معمولی زخمی ہوگیا جسے انڈس ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس اور سکیورٹی اداروں نے واقعے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کر کے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں