کشمیری قیدیوں کی رہائی کیلئے تحریک ناگزیر

 کشمیری قیدیوں کی رہائی کیلئے تحریک ناگزیر

اسلام آباد (دنیا نیوز) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال حسین ملک نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کشمیری نوجوا نو ں کا خون بہا رہی ہے۔۔۔

 سیو یاسین ملک مہم، تاجروں اور عوامی حلقوں کا بھرپور ساتھ دینے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یاسین ملک کی جان بچانے اور کشمیری قیدیوں کی رہائی کیلئے عوامی تحریک کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ بھارت کشمیری حریت رہنماؤں کو جعلی مقدمات میں پھنساکر قتل کرنے کی کوشش کر رہا ہے ، کراچی سے اسلام آباد تک عوامی رابطہ مہم جاری رکھیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں