دوستی سالگرہ تقریب کیلئے چین روانہ

 دوستی سالگرہ تقریب کیلئے چین روانہ

لاہور(سیاسی نمائندہ )سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد پاک چین دوستی کی 75ویں سالگرہ کی مرکزی تقریب میں شرکت کیلئے چین روانہ ہو گئے ۔

انکے ہمراہ ممبر پنجاب اسمبلی ملک احمد سعید، رانا ارشد، افتخار حسین چھچھر، سیکرٹری پنجاب اسمبلی چودھری عامر حبیب اور پرنسپل سیکرٹری عماد بھلی بھی موجود ہیں۔ سپیکر نے دورہ چین کو پاک چین پارلیمانی روابط اور دوطرفہ تعاون کے فروغ کیلئے اہم پیشرفت قرار دیتے کہا کہ پاک چین دوستی خطے میں ترقی، استحکام اور مشترکہ خوشحالی کی علامت ہے ۔سپیکر کی عدم موجودگی میں ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے قائم مقام سپیکر کا عہدہ سنبھال لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں