بچو اچھی باتیں سن لو

تحریر : روزنامہ دنیا


بچو اچھی باتیں سن لو دانائی کے موتی چن لو میٹھی میٹھی بولی بولو

پہلے سوچو پھر منہ کھولو

جو کچھ پوچھیں سچ سچ کہنا

جھوٹی بات سے بچ کر رہنا

پیارے بچو پڑھتے جاؤ

آگے آگے بڑھتے جاؤ

کھیلنا ہو تو مل کر کھیلو

اچھلو کودو یا ڈنٹر پیلو

بچو! بڑوں کا کہنا مانو

ان کی بات کو اچھا مانو

جو بچے یہ کام کریں گے

روشن اپنا نام کریں گے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

’لوگ کیا کہیں گے‘سماجی دباؤ کے اثرات سے کیسے نمٹیں

ہر عورت کی زندگی میں کئی روپ ہوتے ہیں ، بیٹی، بہن، بیوی، ماں، پروفیشن، اور سب سے بڑھ کر ایک انسان۔ مگر ان سب کرداروں کے درمیان ایک سوال اکثر اس کے قدم روک دیتا ہے: ’’لوگ کیا کہیں گے؟‘‘

آئرن اوروٹامنز کی کمی چھوٹا مسئلہ نہیں

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی خواتین میں آئرن اور وٹامنز کی کمی ایک عام مگر سنگین مسئلہ بن چکی ہے۔ یہ کمی نہ صرف جسمانی کمزوری اور بیماریوں کا باعث بنتی ہے بلکہ خواتین کی ذہنی کارکردگی، تولیدی صحت اور مجموعی معیارِ زندگی کو بھی متاثر کرتی ہے۔

آج کا پکوان:چکن ہانڈی

اجزا: چکن: ایک کلو (چھوٹے پیسز میں کٹا ہوا) دہی: ایک کپ، کریم: آدھا کپ، پیاز: 2 عدد (باریک کٹی ہوئی)۔

شکیب جلالی جدید غزل کا سرمایہ،اردو کا کیٹس

شکیب کے بارے میں تنقید نگاروں نے خوب کہا کہ شکیب جدید غزل کا امام ہے‘ کسی نے کہا اردو غزل کی امیدگاہ ہے، کسی نے کہا کہ شکیب کو سو سال کے بعد دریافت کیا جائے گا جیسے غالب کو کیا گیا

ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا : استاد، شاعرہ اور انسانی حقوق کی کارکن

پاکستان کے تعلیمی اور ادبی حلقے بزرگ استاد اور دانشور کی وفات سے غمزدہ ہیں۔ 83 برس کی عمر میں انتقال کرنے والی ڈاکٹر عارفہ سید زہرا نہ صرف اردو ادب اور زبان میں اپنی گہری علمیت کے باعث جانی جاتی تھیں بلکہ انسانی حقوق کی فعال کارکن اور شاعرہ کے طور پر بھی ممتاز مقام رکھتی تھیں۔

گرین شرٹس:ساکھ بہترکرنے کاایک اورموقع

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کاپاکستان میں سفرتمام