جنوبی افریقی اسپنر تبریز شمسی پی ایس ایل میں کھیلنے کیلئے بیتاب

جنوبی افریقی اسپنر تبریز شمسی پی ایس ایل میں کھیلنے کیلئے بیتاب

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں عالمی نمبر ایک جنوبی افریقی اسپنر تبریز شمسی پی ایس ایل میں کھیلنے کیلئے بھی بری طرح بیتاب ہیں

جوہانسبرگ(اسپورٹس ڈیسک)ان کا کہنا تھا کہ وہ خوش قسمت رہے کہ انہیں کیریبین پریمیئر لیگ میں کھیلنے کا موقع ملا جس کے بعد اپنے ملک میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے تو انہیں سنجیدگی سے دیکھتے ہوئے مواقع ملنا شروع ہوئے اور عالمی سطح کی لیگز میں کھیلنا ان کیلئے کیریئر سمیت کئی اعتبار سے مفید ثابت ہوا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں