سابق بی سی بی صدر کا انتقال

سابق بی سی بی صدر کا انتقال

بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کے سابق صدر کمال ضیاء اسلام 86سال کی عمر میں انتقال کر گئے

ڈھاکا (اسپورٹس ڈیسک) وہ بڑھاپے میں ہونے والی پیچیدگیوں کا شکار تھے ۔ ان کی رحلت پر بی سی بی صدر نظم الحسن نے گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں