آئی پی ایل:تین مزید کورونا متاثرین
آئی پی ایل میں شامل دہلی کیپٹلز کے اسپنر امیت مشرا،چنئی سپر کنگز کے بالنگ کوچ لشکمی پاتھی بالاجی اور بیٹنگ کوچ مائیک ہسی کا کورونا وائرس ٹیسٹ بھی مثبت آگیا
احمد آباد(اسپورٹس ڈیسک)آئی پی ایل میں شامل دہلی کیپٹلز کے اسپنر امیت مشرا،چنئی سپر کنگز کے بالنگ کوچ لشکمی پاتھی بالاجی اور بیٹنگ کوچ مائیک ہسی کا کورونا وائرس ٹیسٹ بھی مثبت آگیا۔