ڈی گرینڈ ہوم ہمپشائر سے منسلک

ڈی گرینڈ ہوم ہمپشائر سے منسلک

انگلش کاؤنٹی ہمپشائر نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کیلئے کیوی آل راؤنڈر کالن ڈی گرینڈہوم کی خدمات حاصل کرلی ہیں تاہم وہ سیزن کے اختتامی میچوں کیلئے کلب کو دستیاب ہوں گے ۔ٹخنے کی انجری سے متاثرہ کالن ڈی گرینڈہوم ایک سال سے کھیل سے دور ہیں

لندن(اسپورٹس ڈیسک)انگلش کاؤنٹی ہمپشائر نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کیلئے کیوی آل راؤنڈر کالن ڈی گرینڈہوم کی خدمات حاصل کرلی ہیں تاہم وہ سیزن کے اختتامی میچوں کیلئے کلب کو دستیاب ہوں گے ۔ٹخنے کی انجری سے متاثرہ کالن ڈی گرینڈہوم ایک سال سے کھیل سے دور ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں