ڈھاکہ لیگ 31مئی سے بحال

ڈھاکہ لیگ 31مئی سے بحال

بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ نے ڈھاکہ پریمیئر لیگ کو 31مئی سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک ) یہ ایونٹ ملک میں کورونا وائرس کے باعث ملتوی کردیاگیا تھا تاہم مقابلے ون ڈے فارمیٹ کے بجائے ٹی ٹونٹی طرز پر کھیلے جائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں