بھارت کے سپین اور جرمنی کے ساتھ ہاکی میچز ملتوی

بھارت کے سپین اور جرمنی  کے ساتھ ہاکی میچز ملتوی

فیڈریشن آف انٹرنیشنل ہاکی نے نے بھارت کے سپین اور جرمنی کے ساتھ ہاکی میچز ملتوی کر دئیے

لاہور(سپورٹس رپورٹر)بھارتی ہاکی ٹیم کے یورپ میں شیڈول سپین اور جرمنی کے ساتھ میچ پرو ہاکی لیگ کا حصہ تھے ۔سپین کے ساتھ میچ 15-16 مئی جبکہ جرمنی کے ساتھ 22-24 مئی کو کھیلے جانے تھے ۔کورونا کے سبب بھارت پر عائد سفری پابندیوں کی وجہ سے میچ ملتوی کئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں