ویلنشیا نے منیجر کی چھٹی کردی
ویلنشیا ایف سی نے منیجر زاوی گارشیا کو خراب کارکردگی کے باعث دس ماہ بعد عہدے سے برطرف کردیا
لندن (سپورٹس ڈیسک) ان کی موجودگی میں چھ مرتبہ کی لا لیگا چیمپئن ٹیم رواں فٹ بال سیزن میں صر ف آٹھ میچز جیت سکی ہے ۔ اسسٹنٹ منیجر سلواڈور گونزالیز ٹیم کی عارضی ذمہ داری سنبھالیں گے ۔