کیوی ہاکی سٹرائیکراولیویا میری بہترین کھلاڑی قرار

کیوی ہاکی سٹرائیکراولیویا  میری بہترین کھلاڑی قرار

کیوی ہاکی سٹرائیکر اولیویا میری نے مسلسل دوسری مرتبہ سال کی بہترین خاتون کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرلیا

آکلینڈ (سپورٹس ڈیسک) ہاکی نیوزی لینڈ کی سالانہ ایوارڈز تقریب میں جیکب سمتھ نے مینز پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ وصول کیا۔ اولیویا شینن کو انڈر21پلیئر آف دی ایئر قرار دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں