پی ایس ایل میچز نہ کر ائے گئے تو یہ آخری لیگ ہو سکتی ہے :راشد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے متنبہ کیا ہے کہ اگر پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے باقی رہ جانے والے میچز نہ کروائے گئے تو یہ آخری لیگ بھی ہو سکتی ہے
کراچی (این این آئی)ایک انٹرویو میں راشد لطیف نے کہا کہ پی سی بی دانشمندی کا ثبوت دیتی اور ایونٹ سنگل لیگ کی بنیاد پر کروایا جاتا تو یہ جلد مکمل ہو جاتا۔