جیمز ڈین مردہ حالت میں برآمد

جیمز ڈین مردہ حالت میں برآمد

چار روز قبل لاپتہ ہونے والے سابق انگلش فٹ بالر جیمز ڈین مردہ حالت میں مل گئے

لندن(اسپورٹس ڈیسک) تاہم لنکا شائر پولیس کا کہنا ہے کہ ان کی موت کو شک کی نگاہ سے نہیں دیکھا جا رہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں