اویشکا گنا وردنے کیلئے کلین چٹ

اویشکا گنا وردنے کیلئے کلین چٹ

آئی سی سی کے آزاد ٹربیونل نے سابق سری لنکن بیٹسمین اویشکا گنا وردنے کو میچ فکسنگ الزامات سے کلین چٹ دے دی

دبئی(اسپورٹس ڈیسک) جس کے بعد وہ کرکٹ سرگرمیوں میں فوری حصہ لے سکتے ہیں جبکہ فاسٹ بالر نووان زوئیسا پر تین الزامات ختم کر کے ایک برقرار رکھا گیا ہے ۔ اویشکا گناوردنے کو امارات کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت دو چارجز کا سامنا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں