رمضان لاک ڈاؤن آن لائن اسکلز ہاکی کمپی ٹیشن میں محمد امسل کی جیت

رمضان لاک ڈاؤن آن لائن اسکلز ہاکی کمپی ٹیشن میں محمد امسل کی جیت

الصغیر ہاکی کلب کے زیراہتمام رمضان لاک ڈاؤن آن لائن اسکلز ہاکی کمپی ٹیشن محمد امسل نے جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)جبکہ سید شہیر دوسرے اور بلال راشد تیسرے نمبر پر رہے۔ سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری احمد علی راجپوت نے انعامات تقسیم کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں