سمر سیٹ نے ہیمپشائر اور نوٹنگھم نے ایسیکس کو شکست دیدی

سمر سیٹ نے ہیمپشائر اور نوٹنگھم  نے ایسیکس کو شکست دیدی

انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں سمر سیٹ نے ہیمپشائر اور نوٹنگھم شائر نے ایسیکس کو شکست دے دی

لندن (سپورٹس ڈیسک) روز باؤل سٹیڈیم، ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں سمر سیٹ نے ہیمپشائرکو باآسانی 10 وکٹوں سے ہرایا۔ ٹرینٹ برج، نوٹنگھم میں کھیلے گئے میچ میں نوٹنگھم شائر نے ایسیکس کو اننگز اور 30 رنز سے شکست دے دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں