پی ایس ایل امارات میں ہوگا کہ نہیں، فیصلہ آج ہوگا

پی ایس ایل امارات میں  ہوگا کہ نہیں، فیصلہ آج ہوگا

پی ایس ایل کے بقیہ میچز یو اے ای میں ہونے یا نہ ہونے کا حتمی فیصلہ آج متوقع ہے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ذرائع کے مطابق پی سی بی نے میچز کی میزبانی کے لئے ایمیریٹس کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا ہے ، ایمریٹس بورڈ نے میچز کی اجازت حکومت سے لینی ہے ۔پی سی بی یو اے ای سے مثبت جواب آنے کے لیے پُر امید ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں