بہت ہوگیا معصوم فلسطینیوں کا قتل عام بند کیا جائے :صلاح

بہت ہوگیا معصوم فلسطینیوں کا قتل عام بند کیا جائے :صلاح

مصر سے تعلق رکھنے والے فٹبالر محمد صلاح نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی رہنمافلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے کرداراداکریں ، بس اب بہت ہوگیا معصوم فلسطینیوں کا قتل عام بند کیا جائے

قاہرہ (سپورٹس ڈیسک)فٹبالر محمد صلاح نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فلسطین میں جاری اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف اپنے پیغام میں کہا کہ عالمی رہنما فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے کرداراداکریں، یقینی بنایاجائے کہ تشدداورمعصوم فلسطینیوں کاقتل عام بندہو، بس اب بہت ہوگیامعصوم فلسطینیوں کاقتل عام بندکیاجائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں