بابر اعظم کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 1ملین ہوگئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے رنز میں اضافے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر مداحوں کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہونے لگا
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)انسٹاگرام پر بابر اعظم کے فالوورز کی تعداد1 ملین سے زیادہ ہوگئی جبکہ ٹوئٹر پر انکے فالوورز کی تعداد 2ملین سے زیادہ ہے ۔