ڈیرن سیمی کی مظلوم فلسطینیوں کیلئے دعا کی اپیل

ڈیرن سیمی کی مظلوم فلسطینیوں  کیلئے دعا کی اپیل

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے کوچ اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے بھی فلسطین کے حق میں آواز اٹھا دی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)ٹوئٹر پر ڈیرن سیمی کی جانب سے ٹویٹ کیا گیا جس میں انہوں نے فلسطین کیلئے دعا کی اپیل کی ہے ۔ڈیرن سیمی نے لکھا کہ ایک دوسرے کے ساتھ بطور انسان برتاؤ کریں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں