مالنگاکی واپسی کا امکان
سابق سری لنکن فاسٹ باؤلر لسیتھ مالنگا کی آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم میں واپسی کا امکان ہے
کولمبو (سپورٹس ڈیسک) چیف سلیکٹر پرامودیا وکرما سنگھے نے کہا کہ لسیتھ مالنگا ہمارے پلان کا حصہ ہیں اور ان سے مختصر فارمیٹ کے دوروں سمیت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے بات چیت کی جائیگی ۔