مانچسٹرسٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

مانچسٹرسٹی نے انگلش پریمیئر لیگ  کا ٹائٹل جیت لیا

مانچسٹرسٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔ لیسٹر سٹی نے اہم میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1-2 سے شکست دی

لندن (سپورٹس ڈیسک)مانچسٹرسٹی نے پچھلے چار سالوں میں تیسری مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے ۔واضح رہے کہ یہ دوسرا ٹائٹل ہے جو مانچسٹرسٹی تین ہفتوں سے کم وقت میں جیتا ہے ۔ گزشتہ ماہ انہوں نے Carabao Cupبھی اپنے نام کیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں