ابوظہبی ٹی ٹین کرکٹ کی تاریخ طے

ابوظہبی ٹی ٹین کرکٹ کی تاریخ طے

ابوظہبی ٹی ٹین کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں ایڈیشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا

ابوظہبی (سپورٹس ڈیسک) منتظمین کے مطابق پندرہ روزہ ایونٹ رواں سال 19نومبر سے کھیلا جائے گا جبکہ فائنل کیلئے چار دسمبر کی تاریخ طے کی گئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں