پریمئیر لیگ،مانچسٹر یونائٹیڈ کو شکست

پریمئیر لیگ،مانچسٹر یونائٹیڈ کو شکست

فٹبال پریمئیر لیگ میں مانچسٹر یونائٹیڈ کو لیسٹر سٹی نے شکست دے دی ۔ مانچسٹر یونائٹیڈ کو لیسٹر سٹی کے ہاتھوں ایک گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا

لندن(سپورٹس ڈیسک)لیسٹرسٹی نے 23 سال بعد مانچسٹر کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر شکست دی ہے ۔پوائنٹس ٹیبل پر مانچسٹر سٹی پہلے ، مانچسٹر یونائٹیڈ دوسرے جبکہ لیسٹر سٹی تیسری پوزیشن پر ہے ۔دوسری جانب سپینش لالیگا لیگ میں بارسلونا اور لیوانٹے کے درمیان میچ تین تین گول سے برابر رہا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں