یونس خان کی جشن کی ویڈیو وائرل

یونس خان کی جشن کی ویڈیو وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کی زمبابوے سے وطن واپسی پر طیارے میں بنائی گئی جیت کے جشن کی ویڈیو وائرل ہوگئی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) یونس خان کے مطابق جنوبی افریقہ اور زمبابوے میں بیک ٹو بیک دو سیریز جیتنا اچھا رہا، وطن واپسی ہم سٹائل میں منا رہے ہیں اور جیت میں شامل سب افراد کو مبارکباد۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں