پاکستان فٹ سال کی سرگرمیاں30مئی تک معطل

پاکستان فٹ سال کی  سرگرمیاں30مئی تک معطل

پاکستان سوکر فٹ سال فیڈریشن کے سینئر نائب صدر عدنان احمد ملک نے کہا ہے کہ فیڈریشن نے ملک میں کورونا وائرس کے حالیہ پھیلاؤ کے باعث اپنی تمام کھیلوں کی سرگرمیاں 30 مئی تک معطل کردی ہیں

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان سوکر فٹ سال فیڈریشن کے سینئر نائب صدر عدنان احمد ملک نے کہا ہے کہ فیڈریشن نے ملک میں کورونا وائرس کے حالیہ پھیلاؤ کے باعث اپنی تمام کھیلوں کی سرگرمیاں 30 مئی تک معطل کردی ہیں لہٰذا مقابلوں کے انعقاد اور دیگر سرگرمیوں سے متعلق فیصلہ صورت حال دیکھ کر کیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں