ایجیکس کا مداحوں کیلئے انوکھا اقدام

ایجیکس کا مداحوں کیلئے انوکھا اقدام

ڈچ فٹ بال لیگ کے فاتح کلب ایجیکس نے فاتح ٹرافی کو پگھلا کر تیارکردہ 42ہزار ستارے اپنے مداحوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کرلیا

ایمسٹر ڈیم (اسپورٹس ڈیسک) ایجیکس کے چیف ایگزیکٹو ایڈون فان ڈر سار کے مطابق شائقین کیلئے یادگاری اسٹارز سوشل میڈیا اور دیگر پلیٹ فارمز پر حوصلہ افزائی کا جواب ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں