سنگا پوراوپن بیڈ منٹن منسوخ

سنگا پوراوپن بیڈ منٹن منسوخ

کورونا وائرس کے باعث یکم جون سے ہونے والی سنگا پور اوپن بیڈ منٹن ایونٹ منسوخ کردیا گیا جسے منتظمین کے مطابق ری شیڈول بھی نہیں کیا جائے گا

سنگا پور (اسپورٹس ڈیسک ) کورونا وائرس کے باعث یکم جون سے ہونے والی سنگا پور اوپن بیڈ منٹن ایونٹ منسوخ کردیا گیا جسے منتظمین کے مطابق ری شیڈول بھی نہیں کیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں