انگلش بورڈ کو بھاری نقصان درپیش
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کو تقریباً23ملین ڈالرز کا سالانہ نقصان ہوا ہے
لندن (اسپورٹس ڈیسک) ای سی بی کے مطابق کورونا وائرس کے باعث نقد ذخائر کم ہو کر صرف 22 لاکھ پاؤنڈز تک پہنچ گئے ہیں۔