گیانا کے کرکٹرز اسکواڈ میں برقرار

گیانا کے کرکٹرز اسکواڈ میں برقرار

کیریبین پریمیئر لیگ سے قبل گیانا امازون واریئرز نے عمران طاہر ، نکولس پوران سمیت گیارہ کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تاہم کپتان کرس گرین ریلیز کر دیئے گئے

کنگسٹن(اسپورٹس ڈیسک)کیریبین پریمیئر لیگ سے قبل گیانا امازون واریئرز نے عمران طاہر ، نکولس پوران سمیت گیارہ کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تاہم کپتان کرس گرین ریلیز کر دیئے گئے ۔ راس ٹیلر ، کیمو پال اور شیرفان ردر فورڈ سمیت چھ کھلاڑیوں کو باہر کیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں