ورلڈ باکسنگ بلغراد میں ہوگی

ورلڈ باکسنگ بلغراد میں ہوگی

آئبا مینز ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ 26اکتوبر سے چھ نومبر تک بلغرا د میں کرنے کی منظوری دے دی گئی

بلغراد (اسپورٹس ڈیسک)ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر عمر کریملوف نے کہا کہ کورونا وائر س کی لہر کے باوجود مقابلوں کے محفوظ انعقاد کیلئے پر عزم ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں