علیم ڈار پی ایس ایل کے 50 میچوں میں شرکت کرنیوالے پہلے امپائر

علیم ڈار پی ایس ایل کے 50 میچوں  میں شرکت کرنیوالے پہلے امپائر

پاکستان کے ایلیٹ امپائر علیم ڈار پی ایس ایل میں 50 میچوں میں شرکت کرنے والے پہلے امپائر بن گئے

ابوظہبی (سپورٹس ڈیسک)53 سالہ علیم ڈار نے اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے مابین پی ایس ایل 6 میں کھیلے گئے میچ میں یہ کارنامہ حاصل کیا۔علیم ڈار کو 21 سالہ کیریئر میں سب سے زیادہ 132 ٹیسٹ میچز میں امپائرنگ کے فرائض سرانجام دینے کا اعزاز بھی حاصل ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں