دوسرا ٹیسٹ:انگلش ٹیم سات وکٹوں پر 258رنز بنانے میں کامیاب

دوسرا ٹیسٹ:انگلش ٹیم سات وکٹوں پر 258رنز بنانے میں کامیاب

دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز انگلش ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف سات وکٹوں پر 258 رنز بنا لئے جبکہ 162واں ٹیسٹ کھیلنے والے جیمز اینڈرسن نے اپنے ملک کیلئے سب سے زیادہ میچز کا ریکارڈ بنا ڈالا

برمنگھم(اسپورٹس ڈیسک)ٹاس جیت کر انگلینڈ نے روری برنز 81 اور ڈوم سبلی کے 35 رنز کی بدولت 72 رنز کا اسٹارٹ لیا لیکن کیوی بالرز نے 175 رنز پر چھ وکٹیں گرا کر اچھا کم بیک کیا تو ڈین لارنس 67 اور مارک ووڈ 16 رنز بنا کر دن کا اختتام سات وکٹوں پر 258 رنز کے ساتھ کردیا۔ٹرینٹ بولٹ،میٹ ہنری اور اعجاز پٹیل نے دو،دو وکٹیں حاصل کیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں