فرنچ اوپن:جوکووچ سیمی فائنل میں داخل
سال کے دوسرے گرینڈ سلم فرنچ اوپن کے مینز سنگل مقابلوں میں ٹاپ سیڈ سربیا کے نوواک جوکووچ نے نمبر نو سیڈ اٹالین حریف میٹیو بیریٹینی کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
پیرس(اسپورٹس ڈیسک)ویمنز سنگل لاسٹ فور راؤنڈ میں جمہوریہ چیک کی باربورا کرائیچیکوا نے نمبر سترہ سیڈ یونان کی ماریہ سکاری اور نمبر اکتیس سیڈ روس کی اناستاسیا پیولی چینکوا نے سلووینیا کی تمارا زیڈانسیک کو ٹھکانے لگا کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔