یوئیفا یورپین فٹ بال چیمپئن شپ کا آج آغاز

یوئیفا یورپین فٹ بال  چیمپئن شپ کا آج آغاز

یوئیفا کے زیر اہتمام یورپین فٹ بال چیمپئن شپ آج سے شروع ہو گی،پرتگال کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی

لندن (سپورٹس ڈیسک) گروپ سٹیج میں ہر ٹیم تین، تین میچ کھیلے گی اور 16 ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کریں گی۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 11 جولائی کو لندن میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں