بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب کا نامناسب حرکت پر ندامت کا اظہار

بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب کا نامناسب حرکت پر ندامت کا اظہار

بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن ڈھاکا پریمیئر لیگ کے میچ میں آپے سے باہر ہوگئے

ڈھاکا (اسپورٹس ڈیسک) جب انہوں نے دو مرتبہ امپائرز سے جھگڑا کیا اور پھر اسٹمپس بھی اکھاڑ پھینکیں جس پر شائقین کی کڑی تنقید کے بعد شکیب الحسن نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی نامناسب حرکت پر معافی مانگ لی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں