پاکستان کرکٹ بورڈ کی آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی میں دلچسپی
پی سی بی نے دو ہزار چوبیس سے دو ہزار اکتیس تک شیڈول آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی میں دلچسپی ظاہر کی ہے
کراچی(اسپورٹس ڈیسک) جس میں دو ہزار ستائیس اور دو ہزار اکتیس کا ورلڈ کپ،دو ہزار اٹھائیس کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور دو ہزار انتیس کی چیمپئنز ٹرافی شامل ہے جو پاکستان تنہا کرانا چاہتا ہے ۔