آل کراچی انٹرکلب آرچری چیمپئن شپ کرانے کا اعلان

آل کراچی انٹرکلب آرچری  چیمپئن شپ کرانے کا اعلان

کوویڈ پروٹوکولز میں نرمی کے بعد کھیلوں کی سرگرمیاں بحال ہونے پر قائد اعظم آرچری ڈویلپمنٹ اینڈ ویلفئیر ایسوسی ایشن نے آل کراچی انٹر کلب آرچری چیمپئن شپ کرانے کا اعلان کردیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سیکریٹری کنول حسان کے مطابق ایونٹ کے دوران ٹیم اور مکسڈ ٹیم ایونٹ مقابلے ہوں گے جبکہ جونیئر تیراندازوں کو بھی خصوصی درجہ بندی میں انفرادی طور پر مہارت دکھانے کا موقع ملے گا اور فاتح کلب کو 50 ہزار روپے کی انعامی رقم دی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں