برسبین اولمپک میزبانی کا متمنی
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد اولمپک گیمز 2032ء کی میزبانی کیلئے برسبین کی نامزدگی کا کیس مضبوط ہوگیا
زیورخ (اسپورٹس ڈیسک) آئی او سی کے 21 جولائی کو ہونے والے اجلاس میں اراکین میزبان شہر کیلئے اپنے حتمی ووٹ کا استعمال کریں گے ۔ انڈونیشیا ، بڈاپسٹ، دوحہ ، چین اور جرمنی نے بھی میگا ایونٹ کی میزبانی میں دلچسپی ظاہر کی ہے ۔